ٹوٹی پلیا سے گزرنا خطرے سے خالی نہیں۔"ذمہ دار بنے خاموش
تماشائی":-
رپورٹ :ارشد کبیر نگری دھن گھٹا-سنت کبیر نگر!11 ستمبر آئی این اے نیوز
دھن گھٹا تحصیل حلقہ واقع موضع روضہ میں پچھلے تقریباً دو ماہ سے شہید بابا مزار کی جانب سے گاؤں میں جانے والے راستے پر بنی پلیا خستہ حال ہو چکی ہے۔
جسکی وجہ سے گاؤں میں چار پہیا گاڑیاں داخل نہیں ہو سکتی ہیں۔
جہاں ایک طرف حکومت گاؤں کے ڈیلوپمںٹ کے لئے ہر طرح کے روپیوں پیسوں کے بجٹ جاری کرنے اور مہیہ کرنے میں کوئی کمی نہیں کرتی ہے۔
وہیں ضلع اور بلاک سطحی اور انکے ماتحت افسران اپنی ہی مرضی کے مطابق کام کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
انھیں لاپرواہ افسران کی وجہ سے حکومت کی شبیہہ بھی خراب ہوتی ہے۔
بار بار توجہ دلانے کے باوجود ٹوٹی پلیا کی مرمت کے لئے کوئی بھی ذمہ دار اپنی ذمہ داری کو مثبت طور پر نہیں نبھا رہا ہے۔
گاؤں باشندہ محمد اسلم،محمد اکرم،نظام الدین،مصلح الدین،الیاس احمد نے ضلع مجسٹریٹ کی توجہ مبذول کراتے ہوۓ کہا کہ گاؤں والوں کی پریشانیوں کے پیش نظر ٹوٹی ہوئی پلیا کے مرمت کرانے کی جلد انتظام کیا جائے۔