اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: پرائمری اسکول میں بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 2 October 2019

پرائمری اسکول میں بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا


پرائمری اسکول ککوڑوا میں بابائےقوم مہاتما گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا


  رپورٹ! محمد سالم آزاد
2 اکتوبر آئی این اے نیوز 2019 مدھوبنی
 بابا ئے قوم مہاتما گاندھی کا پرائمری مکتب ککوڑوا بسفی میں 150 واں یوم پیدائس کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں پر خلوص خراج عقیدت پش کیا بچوں نے مہاتما گاندھی کے امن اور عدم تشدد کے اصولوں کو اپنانے کا حلف لیا اس موقع پر پربھات پھیری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ماسٹر اویس انصاری نے کی اس پروگرام میں اسکول کی ٹیچر عشرت پیامی فردوس انجم شہزادی خاتون ادئے چندر یادو ہیڈ ماسٹر محمد جمیل انوار محمد سالم ایمانی موجود تھے اور اساتذہ نے بچوں کو صفائی کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ صفائی ہمارے لئے انتہائی اہم ہے صحت مند رہنے لے لئے صفائی بہت ضروری ہے اگر ہم صفائی کو اپنائیں گے تو بہت ساری بیماریوں سے محفوظ رہیں گے اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد جمیل احمد نے بچوں سے اپنے گھر اور محلے کی صاف صفائی میں حصہ داری ادا کرنے کی اپیل ک6ی اس موقع پر اسکولی بچوں نے صاف صفائی سے متعلق بیداری کرنے کے لئے پر بھات پھیری بھی نکالی