ذاکر حسین کی رپورٹ
___________
جونپور(آئی این اے نیوز 6/نومبر2019)جونپور میں واقع مدرسہ ظہور الاسلام خواجگی ٹولہ کا دوسرا عظم الشان جلسہ حافظ وامق شیرازی صاحب کی زیرپرستی منعقد ہوا۔ جلسے کی صدارت ڈاکٹر آصف ندیم صاحب نے انجام دی۔منعقدہ جلسے میں مدرسہ کے طلباء و طالبات نے مختلف پروگرام پیش کئے۔طلباءو طالبات نے قرأت.حمد نعت اور شاندار نظم دلچسپ مکالمے (تاریخ دارالعلوم دیوبندپر ) آواز کی سفر مکالمہ پیش کیا۔ تقریر میں اول پوزیشن محمد ارسلان دوسری محمد اسعدتیسری شبستہ فاطمہ نے حاصل کی۔اجلاس میں حضرت مولانا ضیا ءالدین صاحب خیرآبادمولاناوسیم احمد صاحب شیروانی. مولانااسدالحسینی صاحب۔
مولانا عتیق الرحمن صاحب.قاری محمود عالم صاحب بلیاوی مولانا عباس صاب قاسمی حافظ زعیم صاحب شیرازی قاری محمد طلحہ صاحب شیرازی. حافظ محمد شاھد صاحب مولانا قمرالزّماں صاحب قاری محمد ریاض صاحب ۔حافظ محمد احتشام صاحب
حنیف انصاری صاحب اور دیگر بہت سارے حضرات نے شرکت فرماکر اجلاس کو منزل مقصود تک پہنچاکر بچوں کی حوصلہ افزائ فرمائ.
اس موقع پر حافظ وامق شیرازی نے کہا کہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ مدرسہ ظہور الاسلام و مکتب خالد بن ولید کو دن دوگنی رات چوگنی زندگی عطا فرماۓ.آمین۔منعقدہ جلسے میں حافظ زعیم شیرازی صاحب نے بھی بطور مہمان شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائ کی۔حافظ زعیم شیرازی نے مدرسہ ظہورالاسلام کے لئے اپنی دعائوں اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔