یوم قومی تعلیم کے موقعہ پر محمد استقام الدین کو بیسٹ وارڈن ایوارڈ سے نوازا گیا
تلنگانہ 12/نومبر 2019 آئی این اے نیوز
اقلیتی اقامتی اسکول بوائز ٣ کریم نگر میں امام الہند بھارت رتن مولانا ابو الکلام آزاد کی 131ویں یوم پیدائش تقریب کے ضمن میں یوم قومی تعلیم و یوم اقلیتی بہبود اسکول احاطہ میں شاندار پیمانے پر منایا گیا۔اس موقعہ پر مہمان خصوصی سید اکبر حسین صاحب چیرمین اقلیتی فینانس کارپوریشن و اسٹیٹ آڈیٹر ٹمریس وکرم سنگھ و ایم پی پی لکشمیہ ڑیڈ پی ٹی سی للیتا سرینواس ایم پی ٹی سی پوشپا انجی ریڈی کے علاوہ مغدوم پور سرپنچ جکم نرسیا موجود ریے۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے مہمانان نے کہا کہ وقت کی اہم ترین ضرورت تعلیم و تربیت ہے جسے سیکھنے کی ہر ایک کو ضرورت ہے ،اس پروگرام کی صدارت صدر مدرس سرینواس ریڈی نے کی ہے اس موقعہ پر محمد استقام الدین کو بیسٹ وارڈن ایوارڈ دیا گیا علاوہ ازیں نسیم ناصری ٹی جی ٹی اردو کی بھی مہمانان کے ہاتھوں شال پوشی کی گئی۔ پروگرام کو او سرینواس نے بحسن خوبی اختتام تک چلایا اور آخر میں تمام مہمانان و اولیائے طلباء کا شکریہ ادا کیا۔