حیدرآباد :6 دسمبر 2019
حیدرآباد کے مشہور ریپ کیس میں پھنسے چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
یہ انکاؤنٹر حیدرآباد سے 50 کلومیٹر دور محبوب نگر ضلع کے گاؤں چتنپلی میں ہوا۔
تلنگانہ پولیس کے اے ڈی جی (لا اینڈ آرڈر) جتیندر نے بی بی سی کو بتایا کہ چاروں مشتبہ افراد جمعہ کی صبح تقریبا تین بجے ایک انکاؤنٹر میں ہلاک ہوگئے۔
بدھ کے روز ان چاروں ملزمان کو پولیس تحویل میں دے دیا گیا۔
ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ جمعرات کی رات پولیس چاروں ملزمان کو اس جگہ لے گئی جہاں خاتون ڈاکٹر کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔
واقعے کا منظر دوبارہ پیش کرتے ہوئے ملزمان نے پولیس پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد انہیں گولی مار دی گئی۔