سنی علماء کونسل نے آئی این اے نیوز کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی
18/جنوری 2020
آج بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس مقصد کو لے کر ہم نے صحافت کی دنیا میں قدم رکھا تھا آئی این اے نیوز روز اول ہی سے پوری بیباکی اور بلند ہمتی کے ساتھ قوم کی آواز کو بلند کرنے کی کوشش کرتا رہا آئندہ بھی کرتا رہے گا لوگ ہماری حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ، کبھی سوچا نہیں تھا کہ صحافت کا سطح اتنا گر جائے کہ نیوز چینل سرکار کے ہاتھ کی کٹھ پتلی بن کر رہ جائیں گے اسی بیچ ہم نے ایک چھوٹی سی کوشش کی اور دھیرے دھیرے ہی سہی آج ہندوستان کے کئی ریاست میں آئی این اے نیوز INA News بہت مقبول ہے ہر مسئلوں پر لوگوں کو ہماری خبر کا انتظار رہتا ہے اور لوگ میسیج اور فون کے ذریعہ حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں یہ ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے کہ سنی علماء کونسل کی طرف سے آئی این اے نیوز کی بیباک صحافت پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی، جو لوگ INA News کو دیکھتے پڑھتے اور پسند کرتے ہیں ان سبھی لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ اور آئندہ بھی اسی طرح ساتھ دیتے رہنے کی امید ہے۔
حافظ ثاقب اعظمی ( چیف ایڈیٹر)
عاصم طاہر اعظمی ( ایڈیٹر)
علی اشہد اعظمی (میڈیا مینیجر )