اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شاکر حسین کو مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا خزانچی بنایا گیا سید شاہد راحت نے دی مبارکباد ذاکر حسین

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 8 January 2020

شاکر حسین کو مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا خزانچی بنایا گیا سید شاہد راحت نے دی مبارکباد ذاکر حسین

شاکر حسین کو مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا خزانچی بنایا گیا

سید شاہد راحت نے دی مبارکباد

ذاکر حسین

نئ دہلی,8جنوری(نامہ نگار) شاکر حسین کو ایک بار پھر مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن (منسٹری آف مائنارٹی افیئرس,گورنمنٹ آف انڈیا)کا خزانچی بنایا گیا ہے۔اس موقع پر دہلی کے معروف سماجی کارکن سید شاہد راحت نے شاکر حسین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے دعائوں اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔سید شاہد نے صحافی ذاکر حسین سے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ شاکر حسین کی قابل ذکر خدمات کو فراموش کرنا ممکن نہیں۔آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔سید شاہد راحت نے مزید کہا کہ شاکر حسین کو مولانا آزاد ایجوکیشن فائونڈیشن کا دوبارہ خزانچی بنائے جانے پر ہم بے پناہ مسرتوں کا اظہار کرتے ہیں۔