مولانا رومی,امن اور پیارو محبت سے اختلاف سلجھانے کی راہ
محمد یونس
نئ دہلی
مکرمی:تیرہویں صدی کے صوفی اور فارسی شاعر جلال الدین محمد رومی امن و شانتی,بھائ چارہ اوریکجہتی کے علمبردار تھے۔ایک طویل مدت گزرنے کے بعد بھی وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔وہ ایک اسلامی اسکالر تھے اور انہیں اسلام مذہب سے بہت لگائوتھا۔اس کے ساتھ ساتھ وہ مذہبی سوچ کے معاملے میں بہت اونچے منصب پر فائز تھے۔ان کا ماننا تھا کہ ایک ہی سپریم پاور ہے,جو سب کا خیال رکھتی ہے۔آج کے دور میں جب مذہب کے نام پر غلط فہمیاں اور مخالفت عروج پر ہے تب مولانا کے خیالات جو دنیا کے سب سے اچھے مذہبی لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کے خیالات انسانیت کے لئے مفید اور مدد گار ثابت ہونے چاہئے۔کوئ بھی انسان کسی بھی مذہب کا ماننا والا کیوں نہ ہو,مولانا رومی مانتے تھے کہ روحانیت صرف ایک مذہب سے بندھی ہوئ نہیں ہے۔لوگوں کو بالخصوص نوجوانوں کو رومی کے خیالات سے سبق حاصل کرنا چاہئے اور ایک خوشحال سماج اور ملک کی تعمیر میں نمایاں رول ادا کرنا چاہئے۔