اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: دیوبند میں ایک افغانی نوجوان کی اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت دیوبند (اسلامک میڈیا)

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 17 January 2020

دیوبند میں ایک افغانی نوجوان کی اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت دیوبند (اسلامک میڈیا)


دیوبند میں ایک افغانی نوجوان کی اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت
دیوبند (اسلامک میڈیا)
18 /جنوری 2020
افغانستان کے رہنے والے عصمت اللہ نیازی، ولد. علی سید دارالعلوم دیوبند کے قریب قاسمی گیسٹ ہاؤس کمرہ 6 میں مقیم تھے اور وہ غسل کی حاجت کیلئے گئے تھے کہ وہی انکی مشکوک حالت میں موت ہوگئی آناً فاناً میں پولیس وہاں پر پہنچی اور دروازہ توڑ کر لاش کو باہر نکالا ڈاکٹروں نے انکو مردہ قرار دیا  ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جس غسل خانہ میں یہ نہا رہے تھے وہاں گیس گیزر لگا ہوا ہے ہو سکتا ہے کہ گیس گیزر کے لیک ہونا اور دم گھٹنے کی وجہ سے انکی موت ہوئی ہو فی الحال انکی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے
بتایا جارہا ہے کہ وہ دارالعلوم دیوبند کی زیارت کیلئے آئے ہوئے تھے اور ساتھ انکی والدہ بھی ہیں