مدھوبنی ضلع کے تمام بلاک میں اساتذہ آج سے غیر معینہ مدت ہڑتال پر
مدھوبنی:17 فروری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
مدھوبنی ضلع کے تمام بلاک میں اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے بہار کے تمام اساتذہ کے ذریعہ اپنے ۱۷نکاتی مطالبات کو لیکر غیر معینہ مدت پورے ضلع اور اسکولوں میں تالا لگا کر اپنے ۱۷نکاتی مطالبات کو لیکر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور تمام اساتذہ اپنے بلاک سی آر سی اور بی آر سی کے سامنے احتجاج بلند کرتے نظر آئے مساوی کام کے لئے مساوی تنخواہ ہی ہمارا حق ہے نتیش کمار ہوش میں آؤ بہار کے تمام اساتذہ میں مایوسی اور غصہ پایا جا رہاہے اور ان کا کہنا ہے کہ مساوی کام کے لئے مساوی تنخواہ ہمارا آئینی حق ہے اور ہم اسے لیکر رہیں گے احتجاجی مظاہرہ میں تمام اساتذہ یونین کی شرکت رہی جس میں بہار پرائمری اساتذہ اور پریورتن کاری اساتذہ یونین کے رکن منوج منڈل کوآرڈینیٹر بسوریا دلیپ مہتو سابق کوآرڈینیٹر بسوریا ماسٹر محمد جمیل انوار ماسٹر محمد اویس انصاری ماسٹر محمد شاہد شہزادی خاتون ماسٹر محمد اقبال ماسٹر افروز بھائی سجن یادو ماسٹر محمد نعیم اختر ماسٹر شسی رنجن نجم الشیر فردوس انجم ادئے یادو وغیرہ بتایا کہ ہماری یونین کے طرف سے تمام بلاک سطح کے ذمہ داران کو ہدایت دی گئی کہ اس احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے اپنے سی آرسی اور بی آر سی مراکز پر دھرنا اور مظاہرہ پر ڈٹے رہے