تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ کی یومِ پیدائش کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
تلنگانہ :18/فروری 2020 آئی این اے نیوز
تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی یوم پیدائش کے موقعہ پرمینارٹی اسکولس میں بڑے پیمانے پر پروگرامس منعقد کئےگئے۔تفصیلات کے مطابق کریم نگر میں واقع تلنگانہ مینارٹی اسکول کریم نگر برائے طلبہ ٣ میں اعلی پیمانے پر پروگرام منعقد کئے گئے جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مغدم پور سرپنچ جکم نرسیہ خطاب کرتے ہوئے کے سی آر حکومت کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے طلبہ کو جد و جہد اور لگن کے ساتھ پڑھنے کو کہا ہے،اس موقعہ پر سرپنچ،ایم۔پی ٹی سی پوشپا انجی ریڈی سلمان خان پنچائت راج کے ہاتھوں پودے لگائے گئےاور طلبہ میں میٹھائیاں تقسیم کی گئی،اس پروگرام میں پرنسپل پوریڈی سرینواس ریڈی،اسکول کوآرڈینیٹر ہری کرشنا،سینیر اششٹنٹ/ڈپٹی وارڈن محمح استقام الدین کے علاوہ ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اشٹاف موجود رہے اور اس پروگرام کو کامیاب کیا۔