اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جامعہ شرقیہ اسلامیہ لونیہ ڈیہہ پھول پور اعظم گڑھ میں سالانہ اختتامی اجلاس عام آج رپورٹ اظہر نظامی سابق متعلم جامعہ ھذا.

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 19 February 2020

جامعہ شرقیہ اسلامیہ لونیہ ڈیہہ پھول پور اعظم گڑھ میں سالانہ اختتامی اجلاس عام آج رپورٹ اظہر نظامی سابق متعلم جامعہ ھذا.



جامعہ شرقیہ اسلامیہ لونیہ ڈیہہ پھول پور اعظم گڑھ میں سالانہ اختتامی اجلاس عام آج 

رپورٹ اظہر نظامی سابق متعلم جامعہ ھذا.


جامعہ شرقیہ اسلامیہ لونیہ ڈیہہ پھولپور اعظم گڈھ کی انجمن اصلاح اللسان وبزم اطفال کا اختتامی اجلاس عام بڑی آب و تاب کیساتھ ہرسال کیطرح امسال بھی آج بروز جمعرات 20 اپریل 2020 کو منعقد ہونے جارہا ہے انجمن بزم اطفال کا پروگرام صبح 8  30 سے  12 بجے تک جاری رہیگا جبکہ انجمن اصلاح اللسان کا پروگرام بعد نماز مغرب فورا شروع ہوگا انجمن کا پروگرام اختتام پزیر ہونے کے بعد
مقرر خصوصی حضرت مولانا سید محمد طلحہ صاحب بھیونڈی مہاراشٹر خلیفہ مجاز بیعت پیرطریقت شیخ کامل حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی کا پرمغز خطاب ہوگا اور دلسوز دعاء پر جلسے کا اختتام ہوگا ۔
اس لیے تمام احباب سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے امید ھیکہ آپ سبھی حضرات شرکت فرماکر بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائینگے اور ثواب دارین سے اپنے نامہ اعمال کو جلاء بخشینگے۔
اللہ تعالی ہم سب کو شرکت کی توفیق عطاء فرماے.   آمین.


نوٹ۔۔ صبح یعنی انجمن بزم اطفال کے پروگرام میں عورتوں کی شرکت کیلیے پردے کیساتھ نششت کا انتظام کیا گیا ہے عورتوں کو ہمراہ لاٰیں تاکہ دینی فائدہ انھیں بھی حاصل ہو.

فقط والسلام. ۔۔۔۔۔