اعظم گڑھ (آئی این اے نیوز 8/فروری 2010) سماج وادی پارٹی کے صدر اور اعظم گڑھ سے ایم پی اکھلیش یادو کو ان کے لوگ سبھا علاقے اعظم گڑھ میں ہی ان کے لاپتہ ہونے کا اشتہار لگا ہوا ہے۔
بدھ کے روز بلریا گنج میں شہریتی ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہی خواتین پر پولیس کے زریعہ ہوئی بربریت پر اکھلیش یادو کی چپی پر لوگوں نے لاپتہ کا اشتہار نکال کر احتجاج درج کرایا ہے۔
اکھلیش یادو کے لاپتہ ہونے کا اشتہار اعظم گڑھ شہر کے مسافر خانہ اور کلکٹریٹ کے علاقوں میں چشپاں کیا گیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے سی اے اے اور این آر سی کے احتجاجی مظاہرے کے دوران عورتوں پر ہوئی پولیس کی جانب سے بربریت پر اکھلیش یادو کیوں چپ ہیں۔ یہ بھی لکھا ہے کہ اکھلیش یادو 2019 کے الیکشن کے بعد سے اعظم گڑھ سے لاپتہ ہیں۔
واضح رہے کہ بلریاگنج کے مولانا جوہر علی پارک میں عورتیں پرامن طور پر مظاہرہ کررہی تھی لیکن بدھ کی صبح تقریبا چار بجے پولیس نے ان کو وہاں سے بھگانا شروع کردیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پولیس کی نفری میں صرف مرد تھے اور انہوں نے عورتوں پر لاٹھی برسائیں جس سے کئی عورتیں زخمی ہیں۔ایک عورت کے شدید طور پر زخمی ہونے کی خبر ہے جو کہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔