بلریا گنج (اعظم گڑھ)کی خواتین سی اے اے کے خلاف سڑکوں پر,آپ سب سے سپورٹ کی گزارش
ذاکر حسین
اعظم گڑھ کے بلریا گنج میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مقامی خواتین دھرنے پر بیٹھ گئیں ہیں۔خواتین بلریا گنج میں بھی ایک شاہین باغ کی بنیاد ڈالنے کیلئے پر عزم ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق پولیس نے خواتین کو گالیا دیں اور نوجوانوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ہم آپ سبھی سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ سب بلریا گنج کی خواتین کی حمایت میں آگے آئیں۔
شاہین باغ کے مظاہرین
گھنٹہ گھر کے مظاہرین
راشٹریہ علماء کونسل
یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ
رہائ منچ
بھیم آرمی
کمیونسٹ پارٹی
سماجوادی پارٹی
کانگریس
ایم آئ ایم
بی ایس پی
جماعت اسلامی
ایس آئ او
جمیتہ علماء ہند
جمیت اہل حدیث
تمام سیکولر ذہنیت کے لوگ
بلریا گنج کے مقامی باشندہ کے الفاظ درج ذیل ہیں ۔۔
اب پولس پوری طرح سے زیادتی کا پلان بنارہی ہے پولس کی جانب سے انتہائی نا زیبا کلمات ادا کئے جارہے ہے پولس کی طرف گالی دی جا رہی ہے... اب جلد ہی ریپڈ ایکشن فورس آسکتی ہے
اب عورتوں کو بھی جوہر پارک میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ہورہی ہے جس کی وجہ حالات بار بار بگڑ رہے ہیں مردوں اور لڑکوں کو مکمل طور سے ہٹانے کی پلاننگ بن رہی ہے
آپ تمام سے حالات پر نظر رکھنے اور ﷲ سے دعا کرنے کی شدید ضرورت ہے۔
اللہ ہہمارا حامی اور ناصر ہو۔آمین