اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ملک بھر میں 14 گھنٹے کے جنتا کرفیو کا آغاز نئی دہلی -/22 مارچ 2020 آئی این اے نیوز /ذرائع

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 21 March 2020

ملک بھر میں 14 گھنٹے کے جنتا کرفیو کا آغاز نئی دہلی -/22 مارچ 2020 آئی این اے نیوز /ذرائع

ملک بھر میں 14 گھنٹے کے جنتا کرفیو کا آغاز


نئی دہلی -/22 مارچ 2020 آئی این اے نیوز /ذرائع 
وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر ملک بھر میں جنتا کرفیو آج  صبح 7 بجے شروع ہوا۔یہ کرفیو  کورونا وائرس کے خلاف 14 گھنٹوں کے لئے منعقد کیا گیا ہے جو رات 9 بجے ختم ہوگا ۔جنتا کرفیو کے آغاز سے قبل وزیراعظم مودی نے قوم کے نام ایک پیعام جاری کیا اور جنتاکرفیو کو کامیاب بنانے کے لئے عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا ۔کورونا وائرس سے  اب تک 5افراد ہلاک اور ملک میں 315 سے افراد متاثر ہیں رضاکارانہ طور پر منعقد ہونے والے اس کرفیو میں تمام شہریوں کو لازمی  ہے کہ وہ خود کو 14 گھنٹوں کے لئے خود سے بچنے کے لئے گھر کے اندر ہی رہیں۔