اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ہڑتالی اساتذہ کے ذریعہ کو رونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بیداری مہم مدھوبنی:17/مارچ 2020 آئی این اے نیوز محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 17 March 2020

ہڑتالی اساتذہ کے ذریعہ کو رونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بیداری مہم مدھوبنی:17/مارچ 2020 آئی این اے نیوز محمد سالم آزاد

ہڑتالی اساتذہ کے ذریعہ کو رونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بیداری مہم

مدھوبنی:17/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
محمد سالم آزاد
ہرتالی اساتذہ یونین بسفی بلاک کے ہدایت کے مطابق آج اس تحریک کے اساتذہ نے ہڑتال کے ۳۰ویں دن بسوریا سنکول سی آر سی کے مختلف محلوں اور چوک چوراہوں پر کورونا وائرس کے خلاف عوامی بیداری مہم چلائی اسی تربیت میں اساتذہ نے لوگوں کو سی آر سی منوج کمار منڈل سابق سی آر سی دلیپ کمار مہتو ڈاکٹر افروز اور تمام  اساتذہ کی سربراہی میں بسوریا ککوڑوا نور چک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بھی مشورہ دیا اور عام لوگوں کو یہ بھی بتایا کہ صابن سے ہاتھ کیسے دھوتے ہیں گاؤں کے ہڑتالی اساتذہ نے صابن ماسک کو بھی ضرورت مندوں میں تقسیم کیا گیا منوج ٹھاکور نے کہا کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ لڑائی لڑنی ہے اور ہم چھوٹی احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس کورونا وائرس پر قابو پائیں گے آج کے پروگرام میں شریک ماسٹر شاہداختر راجو مہتو ماسٹر افروز ماسٹر اقبال اویس انصاری شانتی کماری سیام پاسوان ویبھا کماری سگفتہ نسرین عشرت پیامی پوسپا کمار ی ایشور کمار پاسوان شامل تھے سی آر سی منوج کمار منڈل سابق سی آر سی دلیپ کمار مہتو نے کہا کہ بسفی بلاک میں کورونا وائرس کے خلاف عوامی بیداری مہم  کا انعقاد کیا جائے گا اور یہاں عوامی سطح پر آگاہی مہم ۲۰سے ۲۵مارچ تک جاری رہےگی آج کے پروگرام میں سالم ایمانی عبداللہ پرمود کمار سمیت درجنوں اساتذہ موجود تھے