اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدھوبنی شہر گاؤں میں جتنا کرفیو کا زبردست اثر رہا بازار کے علاوہ بس اسٹاپ ریلوے اسٹیشن پر بھی ویرانی چھائی رہی مدھوبنی:22/مارچ 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 22 March 2020

مدھوبنی شہر گاؤں میں جتنا کرفیو کا زبردست اثر رہا بازار کے علاوہ بس اسٹاپ ریلوے اسٹیشن پر بھی ویرانی چھائی رہی مدھوبنی:22/مارچ 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

مدھوبنی شہر گاؤں میں جتنا کرفیو کا زبردست اثر رہا بازار کے علاوہ بس اسٹاپ ریلوے اسٹیشن پر بھی ویرانی چھائی رہی

مدھوبنی:22/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
مدھوبنی شہر گاؤں کے الگ الگ جگہوں میں جتنا کرفیو کا زبردست اثر چوک چوراہوں کے علاوہ بس اسٹاپ ریلوئے پلیٹ فارم مال پر ویرانی چھائی رہی بہار کی راجدھانی پٹنہ سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے بہار میں  مہلک کورونا وائرس نے دستک دے دی ہے جبکہ ایک مریض اس کے انفیکشن کی وجہ سے دم توڑ چکا ہے وہیں دوسرا مریض پٹنہ کے این ایم سی ایچ کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے پٹنہ کے ایمس میں مریض کی موت ہوگئی ہے اس کی تصدیق بہار محکمہ صحت کے پرنسپل سیکرٹری سنجئے کمار اور پٹنہ ایمس کے ڈائریکٹر نے بھی کی ہے کورونا وائرس سے مہلک کی رپورٹ قریب دو تین روز پہلے آئی تھی اس کے بعد دیر شام کو اس کی موت ہوگئی بہار میں کورونا وائرس انفیکشن کے بعد موت کا پہلا واقعہ ہے معلوم ہوکہ لوگ ملک بھر میں اس بیماری سے کافی ڈرے ہوئے ہیں کورونا وائرس کو لیکر کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن بھی کیاگیاہے اس بیماری سے بچنے کے لیے ۲۲تاریخ اتوارکو مرکری حکومت کے اپیل پر پورے ملک میں جتنا کرفیو نافذ کی گئی اور اس میں تمام شہریوں کو لازمی ہےکہ وہ خود کو چودہ گھنٹوں کےلئے خود سے بچنے کے لیے  گھروں کے اندر ہی رہیں