اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: رہیکا میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف 23 فروری سے احتجاج جاری مدھوبنی :16/مارچ 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 16 March 2020

رہیکا میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف 23 فروری سے احتجاج جاری مدھوبنی :16/مارچ 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

رہیکا میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف 23 فروری سے احتجاج جاری 


مدھوبنی :16/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد     
شہریت ترمیمی قانون این پی آر اور این آر سی کے خلاف حکومت کی امیدوں کے برعکس احتجاج مدھوبنی کے علاوہ بہار کے دوسرے اضلاع بھی تیزی سے بڑھتا جارہا ہے شاہین باغ کی طرز پر مدھوبنی کے علاوہ اس متنازعہ اور سیاہ قوانین کے خلاف رہیکا مدھوبنی میں اس وقت کئی مقامات پر دھرنا اور مظاہروں کا یہ سلسلہ روزانہ جاری ہے
   متنازعہ قوانین کے خلاف حکومت کے سخت رویہ کے باوجود یہ سلسلہ یہیں نہیں تھما بلکہ بہار کے مختلف اضلاع میں بھی لوگ اس کے خلاف سڑکوں پر اترا ہے رہیکا مدھوبنی  ململ اونسی 
اس مظاہرے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ پردہ نشین خواتین کی تعداد سب سے زیادہ تر مقامات پر خود خواتین نے ہی اس کی کمان سنبھال رکھی ہے لوگوں کا ماننا ہے کہ آزادی کے بعد اب تک کسی بھی دھرنا اور مظاہرے میں خواتین کی اتنی کثیر تعداد میں شمولیت نہیں رہی ہیں
آج رہیکا کے دھرنا سے مولانا شمس الدین نے اور مولانا شکیل ندوی صاحب نے این پی آر  این آر سی کے خلاف ایک زبردست خطاب کیا