اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بریکنگ نیوز جونپور میں ایک نوجوان کو کورونا پوزیٹو ملنے سے مچی کھلبلی، تمام ضلعوں کے باڈر بند جونپور :23 /مارچ 2020 آئی این اے نیوز

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 23 March 2020

بریکنگ نیوز جونپور میں ایک نوجوان کو کورونا پوزیٹو ملنے سے مچی کھلبلی، تمام ضلعوں کے باڈر بند جونپور :23 /مارچ 2020 آئی این اے نیوز

بریکنگ نیوز 

جونپور میں ایک نوجوان کو کورونا پوزیٹو ملنے سے مچی کھلبلی، تمام ضلعوں کے باڈر بند

جونپور :23 /مارچ 2020 آئی این اے نیوز

 ضلع جون پور میں ایک کرونا پوزیٹو معاملہ ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ، اسعد نامی نوجوان سعودی  میں ملازمت کے لئے گیا تھا ، یہ نوجوان پندرہ تاریخ کو سعودی عرب سے آیا تھا ، ضلع اسپتال میں مریض کو پہنچایا گیا ، اہلخانہ کے 6 افراد کا نمونہ بھی تفتیش کے لئے بھیجا گیا ہے ، محکمہ صحت کی جانب سے پورے علاقے میں 1 کلو میٹر کے فاصلے پر  اس کے دائرے کو صاف کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں