بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 5/مارچ 2020) الحمد للہ اللہ تعالیٰ کا بے پناہ شکر واحسان ہے کہ جامع مسجد ابراہیم علیہ السلام موضع محی الدین پور شیخو پور اعظم گڈھ کی تعمیر مکمل ہوگئی اللہ تعالیٰ تمام محسنین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ان شاء اللہ تعالیٰ 6/ مارچ 2020 بروز جمعہ خطبہ جمعہ سے اس مسجد کا افتتاح ہوگا
خطیب
جناب حافظ و مولانا ابو عمیر الخلیل السلفی /حفظہ اللہ
وقت خطبہ 12:45
نماز جمعہ 1:15
آپ تمام دینی بھائیوں سے شرکت کی پر خلوص گذارش ہے
امید کہ شرکت فرما کر خطبہ جمعہ سے فائدہ اٹھائیں گے
شکریہ
*زیر اہتمام*
جمعیت السلام ٹرسٹ (رجسٹرڈ) اعظم گڈھ یوپی