اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آج شام ملک کی عوام سے خطاب کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 24 March 2020

آج شام ملک کی عوام سے خطاب کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی


آج شام ملک کی عوام سے خطاب کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی


نئی دہلی: 24/مارچ (اے این آئی) کورونا وائرس کے مضرات سے نمٹنے کیلئے مرکزی و ریاستی حکومتیں مختلف تدابیر اختیار کررہی ہیں۔ ایک سو سے زائد اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسی بیچ آج رات 8/بجے وزیر اعظم نریندر مودی عوام سے خطاب کریں گے اور اس مہلک وباء سے متعلق عوام میں شعور بیدار کریں گے۔
واضح ہو کہ وزیر اعظم نے 19/مارچ کو بھی عوام سے خطاب کیا تھا اور کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی اقدامات پر عمل آوری کیلئے عوام الناس سے اپیل کی تھی نیز انہوں نے جنتا کرفیو کو کامیاب بنانے کی اپیل کی تھی جس کو جنتا نے قبول کرتے ہوئے سو فیصد کامیاب بنایا تھا۔ اس کامیاب جنتا کرفیو پر وزیر اعظم نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس مہلک وباء کے خلاف لڑنے کی شروعاتی فتح ہے۔