اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی انوکھی مثال محمد یونس نئی دہلی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 25 March 2020

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی انوکھی مثال محمد یونس نئی دہلی


فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی انوکھی مثال


محمد یونس نئی دہلی

مکرمی:بنگلورو کے راجہ جی نگری میں رہنے والے صدام حسین پاس ہی کے ایک رام مندر کی تین سال سے دیکھ بھال کر رہے ہیں۔مندر میں آنے والے ہزاروں بھکت صدام حسین کی بے لوث خدمت اور اسلام کے امن و شانتی,بھائ چارہ کی زبان کی تعریف کرتے ہیں۔مندر کے رکھ رکھائو اور مندر سے ہر سال نکلنے والی یاترا کی دیکھ بھال بھی صدام حسین کرتے ہیں۔حسین مندر کمیٹی میں بھی ہیں اور مندر کی بلڈنگ و سارے سازوسامان کی بھی دیکھ بھال کرتے ہیں۔حسین کی بے لوث خدمات ملک میں ہندو۔مسلم ایکتا کی بہت بڑی مثال ہے۔

محمد یونس
نئ دہلی