اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: معروف اداکار رشی کپور کا انتقال

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 30 April 2020

معروف اداکار رشی کپور کا انتقال



معروف اداکار رشی کپور کا انتقال

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار رشی کپور کا آج یہاں انتقال ہوگیا۔وہ 67 برس کے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ نیتو ، بیٹا رنبیر کپور اور بیٹی ردھیما کپور ہیں۔اداکار کو سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد کل یہاں ایچ این ریلائنس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اہم بات یہ ہے کہ رشی کپور کو 2018 میں کینسر کے مرض کا پتہ چلا تھا جس کے بعد انہوں نے تقریبا ایک برس تک امریکہ کے شہر نیو یارک میں رہ کر اپنا علاج کرایا تھا۔ وہ صحت یاب ہونے کے بعد گذشتہ سال وطن واپس آئے تھے