اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: رمضان المبارک کا چاند آیا نظر، آج سے ہوگی تراویح

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 24 April 2020

رمضان المبارک کا چاند آیا نظر، آج سے ہوگی تراویح





رمضان المبارک کا چاند آیا نظر، آج سے ہوگی تراویح

کشن گنج,24/اپریل 2020 (محمد صدام القاسمی) مفتی محمد اظہار عالم قاسمی، مفتی سلمان صاحب، مفتی مناظر عالم قاسمی اور دیگر علماء کی جانب سے اعلان ہوا ہے کہ مورخہ 29/شعبان 1441ھ بمطابق 24 اپریل 2020 بروز جمعہ کو مرکزی دفتر امارت شرعیہ کی ہدایات کی مطابق کشن و اطراف میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، چنانچہ مذکورہ علماء کرام اور دیگر حضرات نے چاند دیکھے جانے تصدیق کی ہے اور شہادت دی ہے کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے چاند دیکھا ہے۔اس لئے مورخہ 25 اپریل 2020 بروز سنیچر رمضان المبارک کی پیلی تاریخ قرار پائی اور آج بعد نماز عشاء ہی سے نماز تراویح کا اہتمام ہوگا۔