اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جمعیة علماء پداپلی کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر مستحقین و خدام دین میں زائد از 150عید کٹس تقسیم پدابلی :22/مئی 2020 آئی این اے نیوز

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 24 May 2020

جمعیة علماء پداپلی کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر مستحقین و خدام دین میں زائد از 150عید کٹس تقسیم پدابلی :22/مئی 2020 آئی این اے نیوز

جمعیة علماء پداپلی کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر مستحقین و خدام دین میں  زائد از 150عید کٹس تقسیم
پدابلی :22/مئی 2020 آئی این اے نیوز
مفتی محمد استقام الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیة علماء پداپلی کے بموجب اور  پاسبان ملت حضرت حافظ پیر شبیر احمد صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا کی ہدایت پر جمعیۃ علماء پداپلی کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر مستحقین،امام و موْذنین اور دینی خدام  میں زائد از 150 عید کٹس تقسیم کئے گئے ہیں۔اور مزید رفاہی و فلاحی خدمات جاری ہیں۔علاوہ ازیں مختلف قسم کی ترکاریاں وققا فوقتا تقسیم کی جا رہی ہیں،اس عیدکٹ میں  باسمتی چاول،شکر،سیویاں،تیل،مغزیات کے علاوہ عید کے ضروری سامان شامل ہیں یہ تمام کٹس قریبی دیہاتوں و پداپلی کے مستحقین میں تحقیق کے بعد تقسیم کی گئی ہیں۔
اس موقع پر جمعیۃ علماء پداپلی نے اپنے تمام معاونین و شرکاء کا شکریہ ادا کرتی ہے اور دعاء گو ہیکہ اللہ تعالی تمام احباب کو دنیا و آخرت میں اس کا بھرپور اجر عطاء فرمائے آمین۔