ماہ رمضان المبارک میں ہر عمل کا ثواب ستر گنا بڑھ جاتا ہے مولانا محمد انیس الرحمن اسلامی
مدھوبنی :محمد سالم آزاد
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کم از کم دوقرآن ختم کرنا چاہئے کلام الہی کو رمضان المبارک سے خاص مناسبت ہے رمضان المبارک میں تراویح کا تقرر بھی قرآن شریف پڑھنے اور سننے کے لئے تمام دن روزہ میں مشغولیت اور رات کو تراویح میں ذوق و شوق کے ساتھ قرآن شریف سنانا یا سننا اس عمل سے مومن کے قلب میں وہ کیفیات پیدا ہوتی ہے جن سے قلبی صلاحیتیں سدھرنے اور بیدار ہو نے لگتی ہیں یہ دونوں شغل روز قیامت مومن کے مددگار ہوں گے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جبرئیل امین کے ساتھ رمضان المبارک میں قرآن پاک کے دور کرنے کا معمول تھا گویا رمضان المبارک میں قرآن پاک کا سننا اور سنا نا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت جبرئیل علیہ السلام کی مشترکہ سنت ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا کہ جس نےکتاب اللہ کی ایک آیت سنی اس کے لئے کئی گنا نیکیاں لکھی جائے گی اور جس نے قرآن پاک کی تلاوت کہ تو اس کے لئے قیامت کے دن نور اور روشنی ہوگی حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا کہ جس شخص نے نماز میں کھڑے ہو کر کلام پاک پڑھا اس کے لئے ہر حرف کے عوض سو نیکیاں ہیں اور جس نے بیٹھ کر پڑھا اس کے لئے ہر حرف کے عوض دس نیکیاں ہیں اور جس نے قرآن پاک کو غور سے سنا اس کے لئے ہر حرف کے عوض ایک نیکی ہے ان باتوں کا اظہار خیال مولانا محمد انیس الرحمن اسلامی بھواروی نے کہا کہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا کہ جس نے بغیر دیکھے قرآن پاک کا ایک لفظ سنا اس کے لئے دس نیکی لکھی جاتی ہیں اور دس گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں اور دس درجات بلند کئے جاتے ہیں اور جس نے کتاب اللہ ایک حرف نماز میں بیٹھ کر تلاوت کیا اس کے لئے پچاس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور پچاس گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں اور پچاس درجات بلند کئے جاتے ہیں اور جس نے قرآن پاک کا ایک حرف نماز میں کھڑے ہو کر تلاوت کیا اس کے لئے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور سو گنا ہ مٹا دیئے جاتے ہیں اور سو درجات بلند کئے جاتے ہیں اور جس شخص نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کو مکمل کیا تو اللہ تعالی اسی وقت قبول ہونے والی ایک دعاء لکھ دیتے ہیں رمضان المبارک میں ہر عمل کا ثواب ستر گناہ بڑھا دیا جاتا ہے اس اعتبار سے قرآن پاک کی فضیلت اور ثواب اتنا بڑھ جاتا ہے کہ اس کو حساب اور شمار میں لانا مشکل ہے دوسرے یہ ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں تلاوت قرآن پاک کو عام دنوں کی بہ نسبت عظیم الشان فضیلت حاصل ہے باوضو پڑھ کر یا سن کر مکمل کرنا بے وضو پڑھنے سے یا سننے سے افضل ہے رمضان المبارک میں تلاوت قرآن پاک نماز کی شکل میں مکمل ہوتی ہے نماز میں پڑھے ہوئے قرآن پاک کی فضیلت غیر نماز سے افضل ہے رمضان المبارک میں چونکہ قرآن پاک کھڑے ہو کر سنایا جاتا ہے جس کی فضیلت بیٹھ کر پڑھنے سے زیادہ ہے تم میں بہترین وہ لوگ ہیں جو قرآن سیکھے اور سکھائے