انجمن جماعت عادلہ اور مجلسِ احرار اسلام ہریانہ کی جانب سے لداخ کے گلوان میں بھارت اور چین کے بیچ جھڈپ میں شھید ہونے والے تمام جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور چین کے صدر کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا
رپورٹ :محمد ارشاد الحق مفتاحی
پانی پت 22/جون 2020 آئی این اے نیوز
آج بعد نماز عصر انجن جماعت عادلہ اور مجلسِ احرار اسلام ہریانہ کی جانب سے لداخ کے گلوان بھارت اور چین کے بیچ جھڈپ میں شھید ہونے والے تمام جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور چین کے صدر کا پتلا نظر آتش کیا گیا پریس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے انجمن عادلہ کے صدر قاری محمد ارشاد رشید نے کہا کہ چین ہو یا اور دوسرا دیش ہو جو بھی ہمارے دیش کی جانب غلط نگاہ سے دیکھیگا اسکو منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور چین اپنی ناپاک حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ اسکو سخت نقصان اٹھانا پڑے گا ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے پردھان منتری سے اپیل ہے کہ چین کے خلاف سخت کاروائی کرے پورا ملک آپکے ساتھ ہے مجلسِ احرار اسلام ہریانہ کے نائب صدر جناب سرور عالم صاحب نے ھندوستان کی عوام سے اپیل کی کہ وہ چین کے سامان کا بائیکاٹ کرے مفتی محمد ارشاد الحق مفتاحی صدر مجلسِ احرار اسلام ضلع پانی پت جناب شاہنواز ایڈووکیٹ نوشاد رانا لکھنپال آس محمد رشید حافظ عاقل خالد آفتاب یونس دلشاد رانا وغیرہ وغیرہ موجود رہے