اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے چیئرمین محترم جناب عبدالقیوم انصاری کی خدمات قابل ستائش مدھوبنی:23/جون 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! (محمد سالم آزاد )

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 23 June 2020

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے چیئرمین محترم جناب عبدالقیوم انصاری کی خدمات قابل ستائش مدھوبنی:23/جون 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! (محمد سالم آزاد )

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے چیئرمین محترم جناب عبدالقیوم انصاری کی خدمات قابل ستائش
مدھوبنی:23/جون 2020 آئی  این اے نیوز
رپورٹ! (محمد سالم آزاد )
 محترم جناب عبدالقیوم انصاری قابل مبارک کے لائق ہیں ان کے دور میں مدرسہ پوری ترقی کی راہ پر گامزن ہے، عبدالقیوم انصاری ایک متحرک و فعال شخصیت ہیں، ان کے دور میں جو مدرسہ بورڈ کو ترقی مل رہی ہے، اس کو ہر گز فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے، مدرسہ بورڈ کا قیام 1922ء میں ہوا، اس کے بعد محترم چیئرمین نے جب اپنا عہدہ سنبھالا تو انہوں نے اپنی قابلیت اور اثر و رسوخ سے مدرسہ بورڈ کے اندر جو کرپشن اور بدنما داغ و دھبہ لگا تھا، اس کو انہوں نے فوری طور پر ختم کرکے سانس لی، پہلی دفعہ مدرسہ بورڈ کے قیام کے بعد ایسا ہوا ہے کہ درجہ وسطانیہ اور فوقانیہ و مولوی کا امتحان بروقت لیکر تمام طلبہ و طالبات اور گارجین حضرات کی بے پناہ دعائیں لی، مزید طلبہ و طالبات کے لئے جو آنلاین تعلیم اور رجسٹریشن و فارم کا جو کام کیا ہے جسکی وجہ سے طلبہ اور طالبات میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے، مدرسہ کے اندر تعلیم اور طلبہ و طالبات کے لئے لباس کوڈ کو نافذ اور ٹرسٹ اور 563کے مدرسہ کو تنخواہ کے زمرے میں شامل کرنے کی جو پیش رفت کی ہے وہ قابل مبارک باد ہے، ان تمام باتوں کا اظہار خیال پرنسپل مدرسہ فیض علم پھلوریہ مولانا مطیع الرحمٰن قاسمی نے  کی، جبکہ موجود تمام اساتذہ و ملازمین کے مہمان خصوصی کے طور پر حضرت مولانا احسان اللہ صاحب مدرسہ اسلامیہ سول و ماسٹر جناب عبدالقیوم صاحب و دیگر صاحبان و سکریٹری مدرسہ ہذا