اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ایم ایل اے ڈاکٹر محمد فیاض احمدکے ہاتھوں پانچ سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا مدھوبنی:25/جون 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 25 June 2020

ایم ایل اے ڈاکٹر محمد فیاض احمدکے ہاتھوں پانچ سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا مدھوبنی:25/جون 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

ایم ایل اے ڈاکٹر محمد فیاض احمدکے ہاتھوں پانچ سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا

مدھوبنی:25/جون 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
بسفی اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر محمد فیاض احمد نے آج اپنے اسمبلی حلقہ کے مدھوبنی بسفی بلاک میں سوگونہ این ایچ سے کھروا قبرستان جائے والی سڑک دوسرا ڈمری رام نگر پاور ہاؤس سے بہربن تک ایم ایل اے فنڈ سے نو تعمیر سڑک کا افتتاح کیا اس دوران ایم ایل اے ڈاکٹر محمد فیاض احمد نے کہا کہ میں صرف کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں اس سے سیدھے طور پر عوام کو فائدہ پہنچے گا ہماری کوشش بھی رہی ہے کہ ہر ضروری سڑکیں جو میرے حلقہ میں تعمیر نو کے لئے انتہائی ضروری ہے اور میں اس کی ترجیحی بنیاد پر تعمیر کرا رہا ہوں بسفی حلقہ میں  ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ ہورہے ہیں آپ کو معلوم ہوکہ اس وقت جب پوری دنیا کورونا وائرس جیسی عالمی وباء سے پریشان ہے ایم ایل اے ڈاکٹر محمد فیاض احمد نے اس مشکل وقت میں بھی مزدوروں غریبوں ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کی او ر آخر تک مدد کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہوں گا اس موقع پر  افسر علی کوثر شاہد احمد محمد تبریز  وشنودیو سنگھ ستروہن پرساد ارون یادو اتم لال یادو پرشو رام جھا محمد مدنی اجیت ناتھ یادو مکھیا سرون کمار کاپری ضلع پریشد ممبر انیتا دیوی ثناءاللہ اور دیگر موجود تھے