احکام وراثت و وصیت
قرآن کی روشنی میں (4)
ڈاکٹر سکندر علی اصلاحی 9839538225
27 ۔ تقسیم وراثت , اداۓ قرض و ایفاۓ وصیت میں کسی کو نقصان نہ پہنچے ۔
28 ۔ وراثت کے احکام اللہ تعالی کی قاٸم کردہ حدود ہیں ۔ جن کی پابندی عظیم فوزوفلاح اور جن کی خلاف ورزی ابدی جہنم اور رسواکن عذاب کا باعث ہوگی ۔
29 ۔ قرآن مجید کے مطابق غیر رشتہ دار مومنوں اور مہاجروں کی بہ نسبت رشتہ دار باہم زیادہ قریبی اور حق دار ہیں ۔
30 ۔ البتہ اپنے دوستوں کے ساتھ نیکی کرنا چاہے تو مناسب ہے ۔ اس میں کوٸی حرج نہیں ہے ۔ یہ قرآن کا حکم ہے یا درج ہے ۔
31 ۔ وراثت کے مال کو بے دریغ کھانا قیامت کے دن نقصان کا سبب ہوگا ۔
( یہ قرآن کی مختلف آیتوں کے ترجمے ہیں ۔تفصیلات تفہیم القران اور تدبر قرآن میں موجود ہیں ۔ وراثت اور وصیت کے بارے جو احکام ہیں ان پر عمل کیا جاۓ تو بہت سارے خاندانی و معاشرتی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں اور باہم محبت پیدا ہوتی ہے ۔ نامعلوم کتنے سگے بھائی اور رشتہ دار میراث کی تقسیم کے سلسلے میں عدالتوں کے چکر لگا کر برباد ہوچکے ہیں ۔ آسان طریقہ ہے کہ انا کو چھوڑ کر علماء یا سمجھدار لوگوں کے ذریعہ تصفیہ کرالیں اور موافق و نا موافق فیصلے کو تسلیم کرلیں تو بڑی مصیبتوں سے نجات مل سکتی ہے ) باقی آئندہ