بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 5/جون 2020) بلریاگنج کے مولانا محمد علی جوہر پارک میں ہوئے NRC کی مخالفت میں احتجاج کے دوران مولانا طاہر مدنی
سمیت 19 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، جس میں مولانا طاہر مدنی صاحب و پہلے ضمانت ملی، اس کے بعد سلمان ذوالفقار نامی لڑکے کو ضمانت ملی، آج ہائی کورٹ سے مزید چار بچوں کی ضمانت منظور ہوگئی جو حسب ذیل ہیں؛
خان ریان، محمد یوسف، ضیاء الرحمٰن اور محمد ارقم.
بتادیں کہ آج شام کو سلمان ذوالفقار جیل سے باہر آرہے ہیں، دو روز قبل ان کی ضمانت منظور ہوئی تھی، مزید پانچ افراد کی فائل سوموار کیلئے لگ گئی ہے، جن کے نام یہ ہیں؛
شہاب، تہذیب، حکیم، عبد الرحیم اور عامر نسیم.
دعاؤں کی درخواست ہے، اللہ آسانیاں پیدا کرے. آمین