الامین نیشنل اسکول امین باغ، منگراواں میں شجرکاری کا عمل انجام پایا.
نبراس امین اعظمی
_____________
منگراواں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 24/جون 2020) دنیا میں کئ ایسی چیزیں ہیں جن سے دنیا قائم ہے ان میں سے ایک درخت ہے۔ روئے زمین پر پھیلے ہوئے درخت بنی آدم کیلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے، عمل شجرکاری ہر دور میں مفید رہا ہے یہ نہ صرف جانوروں بشمول انسانوں کو غذا فراہم کرتے ہیں بلکہ زمین پر آکسیجن کا تناسب برقرار رکھتے ہیں، دن کے وقت درخت آکسیجن پیدا کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائڈ جذب کرتے ہیں رات کو یہ عمل الٹ جاتا ہے مذکورہ باتیں الامین نیشنل اسکول امین باغ، منگراواں کے ڈائریکٹر احمد ریحان فلاحی نے کہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ درخت اللہ کی وہ نعمت ہے جو موسمیاتی تبدیلی کا باعث بنتے ہیں یہ نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ آلودگی کا اختتام بھی کرتے ہیں
درختوں سے انسان کے بے شمار فوائد ہیں یہ فوائد معاشی و معاشرتی دونوں پر مشتمل ہیں
مثلا،درختوں سے لکڑی کا کام وغیرہ۔
صحت مند معاشرے میں درختوں کی بڑی قیمت ہوتی ہے اور یہ تعلیمی و تحقیقی مقاصد کیلئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال ادویات میں بھی ہوتا ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"جو کوئ درخت لگائے پھر اسکی نگرانی کرے حتی کہ درخت پھل دینا شروع ہو جائے یا اس درخت سے چڑیا جانور یا کوئ انسان کچھ بھی کھا لے تو وہ اس شخص کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا"
ریحان فلاحی نے مزید کہا کہ درخت کا لگانا صدقہ جاریہ ہے ایک اچھے معاشرے کی تشکیل کیلئے درختوں کا ہونا اہم ہے۔
اسلام میں درخت لگانے کی ترغیب دی گئ ہے اور اسکی کٹائ سے منع فرمایا گیا ہے حتی کہ صحابہ خود درخت لگاتے تھے
چونکہ شجرکاری سنت نبوی ہے
قدیم زمانے میں جب لوگ بے گھر ہوتے تھے تو وہ درختوں کو اپنا آشیانہ بناتے تھے جب وہ بھوک سے تڑپتے تو انکی پتیوں کو بطور غذا استعمال کرتے تھے انہیں ساری چیزوں کو مد نظر رکھتے *الامین نیشنل اسکول* امین باغ منگراواں کی جدید عمارت میں یہ عمل انجام پایا ہے۔
اس موقع پر فہیم احمد، عبداللہ،ابوعامر،طلحہ ممتاز محمد عامر نعیم احمد عبیداللہ ، اشرف فلاحی، نبراس امین اعظمی،اسفر انوار،محمد جاوید،شمشاد، وغیرہ موجود تھے.