اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Thursday, 22 September 2016
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا پرورام سنت کبیر بگر میں 25 ستمبر کو منعقد ہوگا!
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا پروگرام سنت کبیر نگر میں 25 ستمبر کو منعقد ہوگا !
لکھنؤ/محمدابوذر(آئی این اے نیوز 22ستمبر2016) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر اسدالدین اویسی کا پروگرام آئندہ 25 ستمبر کو سمریاواں کے جونیئر عائی اسکول میں متوقع ہے انتظامیہ کے ذریعہ جلسے کی اجازت نہ دینے سے ایم آئی ایم کے کارکنان ضلع مجسٹریٹ سے مل کر ناراضگی جتائی تھی جس پر انہیں مجلس کے اس جلسے کی اجازت مل گئی ہے اب خلیل آباد حلقہ کے امیدوار حاجی تفسیر خان اپنے حامیوں کے ہمراہ گاؤں گاؤں اور شہر شہر کا دورہ کرہے ہیں.
تاہم انہونے کہا کہ 25ستمبر کا جلسہ ایک تاریخی جلسہ ہوگا اور ایم آئی ایم کے قومی صدر مسٹر اویسی ضلع سے اچھا پیغام لیکر جائیں گے مسٹر خان کے ہمراہ دیگر ایم آئی ایم کے لیڈران موجود تھے.
https://www.facebook.com/INA-News-1260719267279776/