کشمیر میں اری حملے کے بعد بھارت نے ایل او سی پار جا کر 20 دہشت گردوں کو ڈھیر کردیا!
دہلی/وسیم شیخ(آئی این اے نیوز 22ستمبر2016) اری فوجی کیمپ پر حملے کے بعدبھارتی جوانوں جوابی کاروئی کرتے ہوئے لائین آف کنٹرول(LOC) پار کر کے 20 دہشت گردوں کو مارگرایا 18 سے 20جوانوں کی 2ایلیٹ پیرا یونٹ نے ملیٹری ہیلی کاپٹر پر سوار ہو کر پاکستان کے 3 کیمپوں پر حملہ بول دیا.
خبروں کے مطابق پاکستان کے منہ توڑ جوابی کاروائی میں زخمی ہونے کی تعداد تقریباً 200 ہو سکتی ہے.