اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ملائم سنگھ یادو کی اعظم گڑھ ریلی سے پہلے کئی امیدواروں کا استعفٰی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 23 September 2016

ملائم سنگھ یادو کی اعظم گڑھ ریلی سے پہلے کئی امیدواروں کا استعفٰی!

ملائم سنگھ یادو کی اعظم گڑھ ریلی سے پہلے کئی عہدیداروں کا استعفیٰ! لکھنؤ/ایس ٹی(آئی این اے نیوز 23 ستمبر 2016) اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے درمیان چھڑی جد و جہد تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے ملائم سنگھ کے پارلیمانی علاقہ اعظم گڑھ میں 6/اکتوبر کو ہونے والی ریلی میں تین لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے لیکن اس سے پہلے ہی سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیوپال یادو کی مخالفت شروع ہو گئی ہے اعظم گڑھ میں ماج وادی طالب علم ہاؤس جان آشرواہ نے قری اپنے عہدیداروں کے ساتھ استعفٰی دے دیا سماج وادی پارٹی کے صدر جناب ملائم سنگ یادو اعظم گڑھ میں 6/ اکتوبر کو انتخابی ریلی کرنے والے ہیں پارٹی یہیں سے انتخابی ریلی کا آغاز کرتی رہی ہے لیکن اس بار بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی جی نے پہلے ہی اعظم گڑھ میں ریلی کر چکی ہیں لہٰذا بی ایس پی کی ریلی سے زیادہ بھیڑ جمع کرنے اور گھماسان کے بعد پارٹی میں اتحاد ہونے کا چیلینج ہے