اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ساکچھی مہاراج نے مایاوتی پر کیا اب تک کا سب سے گندا کمینٹ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 23 September 2016

ساکچھی مہاراج نے مایاوتی پر کیا اب تک کا سب سے گندا کمینٹ!

ساکچھی مہاراج نے مایاوتی پر کیا اب تک کا سب سے گندا کمینٹ ! لکھنؤ/جاوید اعظمی(آئی این اے نیوز 23ستمبر2016) بی جے پی کے ساکچھی مہاراج بھڑکاؤں بیان دینے میں مشہور ہیں انہوں نے اس بار ایک ایسا بیان دے کر سیاست کو گرم ر دیا ہے ساکچھی نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے صدر مایاوتی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مایاوتی اس وقت ٹکٹ دینے کے نام پر 4کروڑ سے لیکر 10 کروڑ روپئے لے رہی ہیں اس لئے ان کی پارٹی چھوڑ کر لوگ بھاگ رہے ہیں کہا مایاوتی کنواری ہے تو کروڑوں لے رہی ہے اگر شادی شدہ ہوتی تو نہ جانے کتنا لیتی. غور طلب ہے کہ ساکچھی مہاراج نے شیوپور گرام سبھا میں بھارتی جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے کارکنان سے بیان کرنے کے دوران مایاوتی پر اس طرح کی گندی بات کی . بتا دیں ساکچھی مہاراج نے اس سے پہلے بھی بہت سارے بھڑکاؤں بیان دینے سے سرخیوں میں ہیں.