اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اُری کے شہیدوں کی شہادت کو افضال انصاری نے کیا سلام!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 22 September 2016

اُری کے شہیدوں کی شہادت کو افضال انصاری نے کیا سلام!

اُری کے شہیدوں کی شہادت کو افضال انصاری نے کیا سلام ! غازی پور/ثاقب اعظمی(آئی این اے نیوز 22 ستمبر 2016) قومی ایکتادل کے قومی صدر جناب افضال انصاری نے کشمیر کے اُری ہوئے حملے میں 18جوان شہید ہوئے انہوں نے کہا کی پی ایم مودی دہشت گردوں کے ساتھ سخت کاروائی کریں جس سے اس طرح کے حملہ پر روک لگ جائے اس حملے میں سب سے زیادہ شہادت پروانچل نے دی ہے اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی اپیل کی. جناب انصاری نے کہا کہ اس حملے کو انجان دینے والی جماعتوں کو وہ چاہے دنیا کے کسی کونے میں پناہ لئے ہوں ان کو سبق سکھانا ضروری ہے ایسے حملوں سے ملک کی ترقی اور دوسرے علاقوں پر برا اثر پڑتا ہے.