اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Thursday, 6 October 2016
انجمن تهذیب البیان طلبه جامعه شرعیه فیض العلوم كا افتتاحی اجلاس بحسن خوبی اختتام پزیر !
ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/اکتوبر 2016) آج بعد نماز عشاء طلبه كا افتتاحی پروگرام اپنے وقت مقرره پر مسجد صحابه گروانڈ میں منعقد هوا پروگرام كا آغاز محمد راشد كی تلات كلام الله سے هوا جبكی بارگاه رسالت میں نذرانه عقیدت محمد فیصل اعظمی نے پیش كیا عظمت صحابه كے عنون پر عبد العلیم اعظمی جبكه تحفظ آئین كے عنوان پر محمد ارحم اعظمی نے تقریر پیش كی جبكی جنگ آزادی مسلمانوں كیا كردار رها هے محمد عزیر نے بیان كیا پروگرام ایك دلچسپ پروگرام مسابقه حفظ حدیث اور سورۃ القرآن الكریم قرآنی نرسری كے طلبه لے ساته حفظ كے طلبه كے درمیان بهی 40 احادیث حفظ كا مسابقه تین سوال كا جواب دینے والے كا انعام سے نوازا بهی گیا آج كا بگڑا هوا معاشره اور هماری كیا زمه داری اس عنوان سے ایك دلچسپ مكالمه بهی پیش كیا گیا آخیر میں مولانا انیس اصلاحی نے خطاب كرتے هوئے طلبه اور ذمه داران كو مباركباد پیش كی اس پروگرام میں ان اهم عناوین كا انتخاب كیا گیا جس كے لئے بڑی بڑی كانفرنسیں منعقد كی جاتی هیں اور چهوٹے چهوٹے بچوں نے جس انداز سے اسٹیج پر آكركے اچهے انداز تقریر كی وه لائق مباركباد هے آخیر میں اجلاس كی صدارت فرمارهے بانی جامعه حضرت مولانا مفتی اشفاق احمد اعظمی نے خطاب كرتے هوئے كها كی انجمن كا یه پروگرام دارالعلوم دیوبند كی اسی فكر كا ترجمان هے جهاں اسی فكر كو پورے پروگرام میں ملحوظ ركها گیا آج همیں باطل سے متاثر هوكركے سمجهوته كرنے كے بجائے اپنی فكر كیساته انهی چیزوں كو اپنے یهاں قائم كرنے كی ضرورت هے حضرت والاكی دعاپر پروگرام كا اختتام هوا پروگرام میں مولانا شاهد القاسمی حافظ عبد العظیم اصلاحی مفتی محمد شعیب شیروانی مولانا فیصل اعظمی محمد وامق شیروانی محمد عمران شیروانی غلام ربانی صاحب كے علاوه علاقه كے لوگوں نے كافی تعداد میں شركت كی اور طلبه كی حوصله افزائ فرمائ آخیر میں ناظم جامعه مولانا افضل قاسمی آئے هوئے تمام كو شكریه ادا كیا اور اس انجمن كے نگراں مفتی محمد اعظم قاسمی كو مباركباد پیش كی جنهوں اس مختصر وقت اتنا دلچسپ پروگرام پیش كرایا.