اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Thursday, 20 October 2016
جمیعت علماء مہاراشٹر نے کلیکٹر اور تحصیلدار کو مسلم ریزرویشن کا میمورنڈم سونپا!
عاطف اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
بھیونڈی(آئی این اے نیوز 20/اکتوبر 2016) جمیعت علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا ندیم صدیقی کی ہدایت کے مطابق ۳۲ اضلاع میں جمیعت علماء مہاراشٹر کے ذمہ داروں نے کلیکٹر آفس اور تحصیلدار آفس پر مسلم ریزرویشن کے مطالبہ کو لیکر احتجاج کیا گیا اور موجود سرکاری افسر کو اپنے مطالبات پر مستعمل میمورنڈم سونپا گیا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے بھیونڈی کے جمیعت علماء کے ذمہ داروں نے بھیونڈی کے پرانت آفیسر کو اپنا میمورنڈم پیش کیا مسلم ریزرویشن کے مطالبہ کو لیکر بھیونڈی میں کسی بڑے جلسہ جلوس کے ذریعہ مظاہرہ نہیں کیا گیا کیونکہ یوم عاشورہ پر برپا ہوئے یہاں کے موجودہ حالت نے اس کی اجازت نہیں دی اس مطالبہ میں مفتی حذیفہ قاسمی. قاری ایوب اعظمی. مولانا رئیس ندوی. مولانا جمیل الرحمٰن.مولانا محسن قاسمی. ابو اللیث مومن. مولانا ثاقب. حافظ حبیب. مشتاق مومن.مولوی عاطف. اور شعیب گڈو سمیت دیگر افراد شہر بھیونڈی کثیر تعداد میں شرکت کی