اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Saturday, 15 October 2016
آئین كے تحفظ كے لئے ہر ممكن كوشش كی جائیگی، آئین سے كهلواڑ ملک كی سالمیت كے لئے خطره : مفتی اشفاق احمد اعظمی
محمد انظر اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/اکتوبر 2016) آج ملی وسماجی كار كن عمران احمد منگراواں كے بیٹے كے ولیمه میں وزیر اعلی اكهلیش یادو نے شركت كی اس موقع پر علماء كرام كا ایک وفد مفتی اشفاق احمد كی قیادت میں ملک كے سلگتے ہوئے مسائل پر تبادلہ خیال كیا اور شبلی اكیڈمی كو وزیر اعلی كی طرف سے جو تعاون ملا اس پر شكریہ ادا كیا گیا مزید تعاون كی درخواست كی گئی اس موقع پر مفتی اشفاق احمد، مفتی لئیق احمد مولانا اشتیاق احمد ظلی .مولانا توفیق احمد، مفتی عبد القادر.مفتی ذیشان احمد، مولانا فخر الاسلام مولانا عمیر الصدیق، مفتی شاهد مسعود، مولانا آصف، مولانا افضل، مولانا فیضان اور مولانا خالد مسعود شامل رہے.