اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: نفیس احمد منتری سماجوادی پارٹی كا جامعہ شرعیہ فیض العلوم كا دوره، بانی جامعہ سے كیا حالات حاضره پر تبادلہ خیال !

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 30 October 2016

نفیس احمد منتری سماجوادی پارٹی كا جامعہ شرعیہ فیض العلوم كا دوره، بانی جامعہ سے كیا حالات حاضره پر تبادلہ خیال !

محمد انظر اعظمی ـــــــــــــــــــــــــــــــ سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 30/ اکتوبر 2016) جامعه شرعیه فیض العلوم شیرواں عید گاه سرائے میر اعظم گڑھ میں آج صبح 10 بجے سماجوادی پارٹی كے منتری پد كے نیتا نفیس احمد اعظمی نے بانی جامعه حضرت مولانا مفتی اشفاق احمد اعظمی اور جامعه كے اساتذه سے بهی ملاقات كی بانی جامعه نے حالات حاضره پر تبادله خیال كرتے هوئے كہا كی آج اس نازک حالات میں جبكہ مسلمانوں كے دین اسلام كو نشانه بنایا جارها هے اور مسلمانوں میں اختلاف وانتشار پیدا كرنے كی كوشش كی جارهی هے تو همارے لئے ضروری هے كی هم آپس میں اتحاد واتفاق كو قائم كرے اور اسلامی تعلیمات كو اجاگر كرنے كے لئے مدارس اسلامیه جو دین اسلام كے قلعے هیں انكو مضبوط كریں آئے هوئے مهمان كا بانی جامعه نے شكریه ادا كیا اور اداره كی عظیم الشان مسجد صحابه كا دوره كرایا زیر تعمیر مسجد صحابه كو دیكھ كر منتری نے اظهار خوشی اور مسرت كیا.