اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شہاب الدین کی حویلی میں چھایا ماتم، اب حنا لڑیں گی انصاف کی لڑائی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 2 October 2016

شہاب الدین کی حویلی میں چھایا ماتم، اب حنا لڑیں گی انصاف کی لڑائی!

شیخ وسیم ـــــــــــــــــــــــــــــ پٹنہ(آئی این اے نیوز 2/اکتوبر 2016) سیوان کے سابق رہنما شہاب الدین کے جیل جانے کے بعد اب ان کی آبائی حویلی میں سناٹا چھا گیا. اس درمیان ان کی بیوی حنا نے کہا ہے کہ اب وہ شوہر کے لئے انصاف کی لڑائی خود لڑیں گی سیوان کے دبنگ سابق ممبر پارلیمنٹ اور آر جے ڈی لیڈر محمد شہاب الدین ضمانت پر رہا ہونے کے بعد سیوان کے پرتاپ پور واقع اپنی حویلی میں تھے روزانہ ہزاروں ملنے والے آ رہے تھے دربار سج رہا تھا لیکن، اب شہاب الدین کے جیل جانے کے بعد ایک بار پھر وہاں سناٹا چھا گیا بیوی حنا کے مطابق ان کے شوہر کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اب وہ خود شوہر کے لئے انصاف کی لڑائی لڑیں گی. ہفتہ دیر شام و اتوار کو پرتاپ پور واقع محمد شہاب الدین کی آبائی حویلی میں سناٹا چھایا والد ایس ایم حسیب اللہ اور ماں کے چہروں پر بیٹے کے جیل جانے کا غم صاف جھلک رہا ہے.