معاذ اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
الٰہ آباد(آئی این اے نیوز 3/اکتوبر 2016) الہ آباد یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں نائب صدر کے عہدے پر سماج وادی طالب علم سبھا امیدوار عادل حمزہ نے جیت درج کی ہے صدر کے عہدے پر اے بی وی پی امیدوار روہت مشرا، اور مهامنتری عہدے پر شیوبالک نے جیت حاصل کی ہے.
غور طلب ہے کہ الہ آباد یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات کے گزشتہ تیس سال میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی مسلم امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے.