اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Thursday, 27 October 2016
منجیرپٹی اعظم گڑھ میں ٹو اسٹار کلب کی جانب سے ایک روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد!
محمد عاصم اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/ اکتوبر 2016) اعظم گڑھ کے موضع منجیر پٹی میں آج ایک روزہ ٹو اسٹار کلب کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں اعظم گڑھ کی مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی خاص طور سے بمہور، ککرہٹہ، جہاناگنج، کٹولی، بیری ڈیہہ، مرکی، اور بسہم وغیرہ؛ اس ٹورنامنٹ کا افتتاح کریں گے عالیجناب طفل الرحمٰن اعظمی صاحب نیتا سماجوادی پارٹی جبکہ ٹورنامنٹ میں زاہد پردھان منجیرپٹی اور شیخ سہیل راجہ پور سکرور کے ہاتھوں سے کامیاب ٹیموں کو نعامات تقسیم ہوں گے اس ٹورنامنٹ میں علاقہ کے مختلف سماجی کارکن میں سے خاص طور سے سلام چاچا، زاہد بھائی، کامل بھائی، وسیم داؤدی وغیرہ موجود رہیں گے ٹورنامنٹ میں محمد علی، نور الاسلام، علیم احمد، مستقیم، سراج اور ادنان رضار کار ہوں گے