اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سوشل پروگریس آف انڈیا کی طرف سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد !

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 26 October 2016

سوشل پروگریس آف انڈیا کی طرف سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد !

سلمان کبیرنگری ــــــــــــــــــــــــــــــ بلواسینگر/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 27/اکتوبر 2016)سوشل پروگریس آف انڈیا کے زیراہتمام سانتھا میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے سینکڑوں مریض مستفیض ہوئے ،کیمپ میں ڈاکٹر وجے چودھری ایم ڈی نیوروپی جی آئی نے اپنے عملہ کے ساتھ مریضوں کو دیکھا ،انہیں دوائیاں اور ورزش بھی بتائی آرام کرنے سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں،سوشل پروگریس آف انڈیا کے قومی صدر ظفر خان نے آئی این اے نیوز نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری تنظیم کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ہے.