اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Sunday, 30 October 2016
پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی !
ایک عرصہ سے اس بات کی شدت سے ضرورت محسوس ک جارہی تھی کہ ایک ایسا رسالہ منظر عام پر لایا جائے جو مسلک ومشرب سے بالا تر ہوکر باہم یگانگت ورواداری کا نقیب ہو، اتحاد ویکجہتی کاترجمان ہو،
الحمدللہ فعال سماجی کارکن سلمان کبیرنگری، اور محمد سلمان عارف ندوی کارگزار صدر یواسنگھرش سمیتی سنت کبیر نگر کی مشترکہ جدوجہد نے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی بھرپور سعی کی ہے بلا تفریق مسلک ومشرب مجلہ آپ سبھی قلمکار صاحبان کی نگارشات کامنتظر ہے مجلہ کاپہلا شمارہ انتہائی مفید مضامین بشمول حالات حاضرہ از خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی ندوی، سمع وطاعت از عبدالحفیظ رحمانی، بلانقطہ مضمون از سلمان عارف ندوی، اخلاص از سلمان کبیرنگری، مسلمان اور تعلیم از انظر حسین قاسمی اور اسلامی معاشرہ از مفتی محمد رضوان قاسمی قنوجی وغیرہ سے مزین ہوکر مقبول خاص عام ہوچکا ہے.
نوٹ: مضامین ارسال کرنے نیز مجلہ طلب کر نے کے لئے رابطہ کریں:
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
9792761672" 9918165041