اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Monday, 21 November 2016
عوام کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے مولانا محمد فضل اعظمی 100 اور 50 کی نوٹ جمع کرنے پہنچے بینک!
محمد انظر اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز21/نومبر 2016) عام لوگوں کی سہولت کے لئے مشہور تاجر مولانا محمد افضل اعظمی نے اس حالات میں بھی جمع کیا 100 اور 50 کی نوٹ.
بینک کی لائنوں میں لگے ہوئے عام لوگ جو بینک کی لائنوں میں کافی پریشان تھے تبھی قصبہ سرائے میر کے مشہور تاجر محمد افضل قاسمی نے اپنے بینک اکاؤنٹ جو کی سرائے میر میں ننداوں موڑ پر اورینٹل بینک میں تھا کافی تعداد ایک سو اور پچاس کی نوٹ لے کر جمع کرنے پہونچے جس کو دیکھ کر بینک منیجر کے ساتھ ساتھ لائنوں میں کھڑے عام لوگوں کے بھی چہرے کھل اٹھے اور بینک منیجر اور لوگوں نے ان کا شکریہ ادا کیا.