اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Monday, 21 November 2016
میمن سادات میں آل انڈیا منقبتی مشاعرہ 25/نومبر کو !
سفیان فلاحی
ـــــــــــــــــــــــــ
نجیب آباد(آئی این اے نیوز 21/نومبر 2016) سر زمین سادات میں پہلی بار بشان مبارک خلفاء راشدین آل انڈیا منقبتی مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہندوستان کے مشہور و معروف شعراء کرام شرکت کریں گے مشاعرہ کنوینر مولانا کلیم الزماں صاحب آئی این اے نیوز نمائندہ سے گفتگو کے درمیان بتایا کہ بتاریخ 25/ نومبر (2016) کو بعد نماز عشاءسر زمین بھنیڑہ میمن سادات میں خلفاء راشدین کی شان میں ایک آل انڈیا منقنتی مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں دل خیرآبادی، تابش ریحان، وارث وارثی، شرف نانپاروی، طارق جمیل، مہیندر اشک، کفیل سہسپوری، سعد امروہوی، جگر نوگانوی، زبیر سیفی، نواب خالد، ڈاکٹر آفتاب نعمانی، سفیان فلاحی، مہتاب خالد، محمد اکرم قاسمی، شعیب نفیس، امتیاز اطہر، ندیم بجنوری، وغیرہ شرکت کریں گے انہوں نے برادران اساام سے شرکت کی درخواست کی.