اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آئی این اے نیوز اپنے تمام ممبران سمیت سہاس ایل وائی صاحب کو اس جیت کی مبارکباد پیش کرتا ہے!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 27 November 2016

آئی این اے نیوز اپنے تمام ممبران سمیت سہاس ایل وائی صاحب کو اس جیت کی مبارکباد پیش کرتا ہے!

اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/نومبر 2016) تاریخی ضلع/ شہر اعظم گڈھ کے موجودہ ضلع کلکٹر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آئی ایس اے آفیسر جناب سہاس ایل وائی صاحب چین میں منعقد بیڈ منٹن میچ جیت کر سونے کا تمغہ جیت لیئے ہیں بہت بہت مبارک ہو. موصوف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحب ایک اچھے اور انصاف پرست سیکولر مائنڈیڈ آئی ایس اے آفیسر ہیں اور ہم اعظم گڈھ والوں کی خوش نصیبی ہے کہ ایک انسانیت پرست ضلعی سطح کا سب سے بڑا آفیسر ہمیں ملا ہے. ہم تمام ممبران سمیت اہل اعظم گڈھ انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعاء کرتے ہیں کہ اللہ انہیں صحت و تندرسی کے ساتھ مزید عزم و حوصلہ عطاء کر کے منصفانہ صفت میں مزید ترقی عطا کرے. آمیــــن