اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Friday, 16 December 2016
ٹھنڈ لگنے سے 40/ سالہ شخص کی راستے میں گر کر موت!
® جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/ اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/دسمبر 2016) مبارکپور تھانے کے چكيا گاؤں کے 50/ سالہ شخص جمعہ کی صبح 11.00 بجے گھر سے سائیكل سے هینڈ پمپ لگانے جا رہا تھا املو مارکیٹ میں گر کر اس کی موت ہو گئی مقامی لوگو نے ان کو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹر نے مردہ قرار دے ديا ڈاكٹر کے مطابق موت ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے ہوئی ہے مبارکپور تھانے کے چكيا گاؤں رہائشی شیو پوجن 40/ سال هینڈ پمپ مستری کا کام کرتا تھا وہ گھرسے 11.00 بجے سائیکل سے املو مارکیٹ جا رہا تھا املو مارکیٹ میں جیسے ہی پہنچا کہ سايكل سے اچانک گر پڑا اور بیہوش ہوگيا وہاں موجود لوگو اسپتال پر لے گئے جہاں ڈاكٹروں موت کا اعلان کر ديا.